میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، سلمان خان
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی اداکار سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ ان کا کام صرف ان کے مداحوں کیلئے ہے۔ ایک انٹرویو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ عموماً لوگ ان کا موازنہ کسی نہ کسی اداکار سے کرتے رہتے ہیں لیکن وہ اپنا موازنہ… Continue 23reading میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں، سلمان خان







































