جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مارپیٹ معاملہ:مشکل میں پھنسے سیف،کورٹ نے دیا انتباہ

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) این آرآئی کے ساتھ مار پیٹ کے معاملے میں بالی وڈ اداکار سیف علی خان مشکل میں پھستے نظر آ رہے ہیں. معاملے کو لے کر ایک مقامی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کورٹ نے اگلی تاریخ پر اداکار کو عدالت میں پیش ہونے کا آخری موقع دیا.اس سے پہلے 19 مارچ کو عدالت نے سیف کو عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی تھی کیونکہ پہلے گواہ اور شکایت کرنے والا اقبال شرما کو اداکار کے خلاف اپنا بیان درج کرانا تھا. اسی درمیان اداکار کے وکیل نے پیشی میں چھوٹ کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیف پیش نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ ایک ایڈ کی شوٹنگ کے سلسلے میں بیرون ملک ہے.
سرکاری وکیل نے ان کی درخواست پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے سیف کے خلاف وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا. اس پر 18 جون کو سماعت ہوگی. کورٹ نے کہا کہ اگر سیف اگلی بار نہیں آتے ہیں تو ان کے خلاف وارنٹ جاری کیا جا سکتا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…