منی لانڈرنگ کیس ،ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں توسیع
اسلام آباد(نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کسٹم حکام کو چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی کو 14روز جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر راولپنڈی کی کسٹم عدالت… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس ،ماڈل ایان علی کے ریمانڈ میں توسیع