اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ادتیا رائے صرف میرا دوست ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، شردھا کپور

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور نے اپنے معاشقے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ادتیارائے کپورکو بہترین دوست قراردیا۔بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ”عاشقی 2“ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی بالی ووڈ اسٹارشردھا کپور کا کہنا تھا وہ ہمیشہ کہتی رہی ہیں کہ وہ اور ادتیا رائے اچھے دوست ہیں اوررہیں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ فلم عاشقی ٹو میں ان کا اور ادتیا رائے کا ایک خاص تجربہ تھا جس کے بعد ان دونوں کی دوستی میں مزید پختگی آئی۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ”عاشقی 2“ کی جوڑی کو اکثر کئی مقامات پرایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کے بعد بھارتی میڈیا میں دونوں کی محبت کی داستانیں عام ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…