بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

دپیکا پڈوکون نے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا شروع کر دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (یوا ین پی)بالی ووڈ اداکارہ دپیکاپڈوکون نے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا شروع کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ”پیکو“ جو کہ ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم ہے اس میں دپیکا پڈوکون ایک طالبہ کا کردار نبھائیں گی۔ انہوں نے فلم میں کئی سین کی ڈیمانڈ پر حقیقت کا رنگ بھرا ہے۔ اداکارہ نے طبی آلات اور ادویات کے بارے میں جاننے کیلئے پڑھائی شروع کر دی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ روزانہ 3سے 4گھنٹے تک طبی مسائل، انکی تشخیص اور حل کے بارے میں پڑھائی کے ذریعے معلومات حاصل کرتی ہیں۔ مذکورہ فلم میں امیتابھ بچن، عرفان خان اور دپیکاپڈوکون مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے۔فلم 8مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…