ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی شریک حیات کے لیے سادہ فطرت اور گھر کو سنبھالنے والی لڑکی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک ممتاز بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سلمان خان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی انسان صرف اس وقت ہی کامیاب ہوسکتا ہے اگر اس کے پاس اچھی خاندانی اقدار ہوں۔انہوں نے کہا کہ وہ کامیابی کے لیے خاندانی اقدار کو کسی دوسری چیز سے زیادہاہمیت دیتے ہیں۔ شادی کے لیے آئیڈیل لڑکی کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں سلمان خان نے کہا کہ وہ ایسی شریک حیات کے خواہش مند ہیں جو اچھی، سادہ فطرت اور گھر کو سنبھالنے والی ہو۔
بالی وڈ سپر اسٹارسلمان نے شادی کی خواہش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































