اپناانٹرویو شائع ہونے کے باوجودبھی اخبارات نہیں پڑھتی ،کنگنا
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں کبھی اخبارت نہیں پڑھتی یہاں تک کہ اگر میرا انٹرویو بھی شائع ہوا تو بھی انھیں دیکھنے کی کوشش نہیں کی۔یہ بات انھوں نے کتاب ”دی فرنٹ رو“ کی تقریب رونمائی کے دوران نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی دو مرتبہ… Continue 23reading اپناانٹرویو شائع ہونے کے باوجودبھی اخبارات نہیں پڑھتی ،کنگنا