اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ پرراج کرنا چاہتی ہوں، امریتا راﺅ

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ امریتا راﺅ کا کہنا ہے کہ میں طویل عرصے تک بالی ووڈ پر راج کرنا چاہتی ہوں۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میری فلم دو برس بعد ریلیز ہورہی ہے۔ میں اس فلم کی کامیابی کیلئے بہت پرامید ہوں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اس انڈسٹری میں طویل عرصے تک راج کرنا چاہتی ہوں۔ اسی وجہ سے کم کام کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں کام ضرورکررہی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں بالی ووڈ میں امیتابھ بچن، تبو اور ارجن رامپال کے ساتھ کام کررہی ہوں یہ تاریخی فلم ہے میری یہ فلم گزشتہ برس ریلیز ہونی تھی لیکن انڈسٹری کی صورتحال کی وجہ سے یہ فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔ اسی وجہ سے رواں برس میری دو فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…