میوزک سے امن و محبت کا پیغام عام کررہاہوں:علی عظمت
کراچی(نیوز ڈیسک)گلوکار علی عظمت نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں میوزک ، فلم ،ڈرامہ اور فیشن کے حوالے سے دی جانیوالی تربیت سے باصلاحیت پروڈیوسرز اور ہدایتکار جنم لے رہے ہیں۔ ماضی کے مقابلے میں اس وقت فلم میکنگ اور فیشن انڈسٹری کی گرومنگ عروج پر ہے۔ سر و تال سے ناطہ جوڑنے والے ابھرتے… Continue 23reading میوزک سے امن و محبت کا پیغام عام کررہاہوں:علی عظمت