جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری

datetime 9  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم میں آرنلڈ شوارزنیگر مشینوں سے جنگ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم میں دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ میں دیکھنے کو ملے گی۔ سال دو ہزار انتیس پر بنائی گئی فلم میں تباہی کے کئی مناظر بھی شامل کئے گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم باکس آفس پر تہلکہ مچا دے گی۔ فلم بینوں کو سیریز کی باقی فلموں کی طرح اس بار بھی ایکشن کے بھرپور رنگ دیکھنے کو ملیں گے۔ ایکشن سے بھرپور فلم رواں سال یکم جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…