سلمان خان انٹر نیٹ کی دنیامیں بھی سب کو پیچھے چھوڑ گئے
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کو بالی وڈ کا سب سے مقبول ادکار سمجھا جاتا ہے تاہم اب سلمان کی شہرت کے بارے میں ایک اور ثبوت بھی حاصل ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ سلمان خان انٹرنیٹ کی دنیا کے بھی مقبول ترین کردار ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی جانب… Continue 23reading سلمان خان انٹر نیٹ کی دنیامیں بھی سب کو پیچھے چھوڑ گئے