جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

زین ملک کے بینڈ چھوڑنے کے فیصلے پر مایوس ہیں: ون ڈائیریکشن بینڈ

datetime 7  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن کے مشہور بوائز بینڈ “ون ڈائیریکشن کے ممبرز کا کہنا ہے پاکستانی نژاد زین ملک کے بینڈ کو چھوڑنے کے فیصلے پر وہ بے حد مایوس ہیں۔پاکستانی نژاد زین ملک نے پچیس مارچ 2015 کو بینڈ ون ڈائریکشن کو چھوڑا تھا۔ زین ملک پانچ سال تک ون ڈائریکشن کا حصہ رہے اور انہوں نے اپنی گلوکاری کا خوب جادو جگایا۔ زین ملک کے بینڈ سے الگ ہونے پر دیگر ممبر خاصے دلبرداشتہ ہو چکے ہیں۔ بینڈ کے ممبر ہیری سٹائلز کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد زین کا بینڈ کو چھوڑنا انکے لئے انتہائی مایوس کن ہے۔ زین کے اس فیصلے کے بعد بینڈ کو بہت دھچکا لگا۔ بینڈ ممبرز کا کہنا تھا وہ زین کی کمی کو پورا کرنے کی بھر پور کو شش کریں گے اور آنے والی البم میں مداحوں کیلئے بہترین گانے پیش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…