پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرااداکارہ انجلیناجولی سے متاثر،فٹنس ٹریننگ شروع کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

میرااداکارہ انجلیناجولی سے متاثر،فٹنس ٹریننگ شروع کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )اداکارہ میرانے ہالی ووڈسٹار انجلیناجولی سے متاثرہوکر فٹنس کے لئے برطانیہ کے کوالیفائیڈ ٹرینرآصف بٹ کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہوں نے سکھ چین کلب میں تین ماہ کی ٹریننگ شروع کردی ہے۔وہ ایک دن چھوڑ کردوگھنٹے ٹریننگ کرتی ہیں۔میراکے ٹرینرکاکہناتھاکہ انکے بلڈگروپ اورعمرکے مطابق خوراک تجویزکی ہے۔انہیں انتہائی جدید سائنسی طریقے سے ٹریننگ… Continue 23reading میرااداکارہ انجلیناجولی سے متاثر،فٹنس ٹریننگ شروع کردی

بالی ووڈ میں تمام تہواروں پرسلمان، عامر اور شاہ رخ کا قبضہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

بالی ووڈ میں تمام تہواروں پرسلمان، عامر اور شاہ رخ کا قبضہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ فلمیں یوں تو سارا سال ہی ریلیزہوتی رہتی ہیں لیکن تہواروں پر ان فلموں کا بزنس پہلے سے کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ ایسے میں ہر فنکار کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی فلم کسی خاص تہوار جیسے عید، دیوالی یا کرسمس پر ریلیز ہو لیکن بالی ووڈ میں صرف تین… Continue 23reading بالی ووڈ میں تمام تہواروں پرسلمان، عامر اور شاہ رخ کا قبضہ

ماضی میں کافی غلطیاں کیں مستقبل بارے سنجیدہ ہوں‘سنی لیون

datetime 2  اپریل‬‮  2015

ماضی میں کافی غلطیاں کیں مستقبل بارے سنجیدہ ہوں‘سنی لیون

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈاداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ ماضی میں کافی غلطیاں کرچکی ہے لیکن مستقبل کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔سنی لیون کی نئی فلم ’ایک سہیلی لیلا‘ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے۔ اسی فلم کی تشہیر کے موقع پر انھوں نے کہا کہ وہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے ابھی… Continue 23reading ماضی میں کافی غلطیاں کیں مستقبل بارے سنجیدہ ہوں‘سنی لیون

سوناکشی کا فینز سے ڈائیلاگ”پیارسے ڈرلگتا ہے“ استعمال نہ کرنے کا مشورہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سوناکشی کا فینز سے ڈائیلاگ”پیارسے ڈرلگتا ہے“ استعمال نہ کرنے کا مشورہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی فلم ”دبنگ“ کا ڈائیلاگ ” تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب، پیار سے لگتا ہے “ کسے یاد نہیں۔ فلم دیکھنے والے سلمان خان اور سوناکشی سنہا کی ایکٹنگ کے ساتھ ساتھ ”دبنگ “ کے مشہور ڈائیلاگ سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور آج بھی… Continue 23reading سوناکشی کا فینز سے ڈائیلاگ”پیارسے ڈرلگتا ہے“ استعمال نہ کرنے کا مشورہ

کترینہ کیف رنبیر کپور کے پسندیدہ کھانے بنانے لگیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015

کترینہ کیف رنبیر کپور کے پسندیدہ کھانے بنانے لگیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف اور رنبیر کپورکی شادی کی خبریں زبان زدعام ہیں اور بالی ووڈ اسٹارز کئی تفریحی مقامات پرایک ساتھ بھی دیکھے گئے ہیں۔نئی نویلی دلہن کو ایک محاورہ یاد کروایا جا تا ہے کہ شوہر کے دل میں اگر جگہ بنانی ہو تو پیٹ کے ذریعے راستہ بناو¿،… Continue 23reading کترینہ کیف رنبیر کپور کے پسندیدہ کھانے بنانے لگیں

اجے دیوگن نے زندگی کی46بہاریں دیکھ لیں

datetime 2  اپریل‬‮  2015

اجے دیوگن نے زندگی کی46بہاریں دیکھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے زندگی کی46 بہاریں دیکھ لیں۔2اپریل1969 کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1991میں فلم پھول اور کانٹے سے کیا۔جسکے بعد اجے دیوگن نے جگر،دل والے،ناجائز،دل جلے،زخم،دی لیجنڈ آف بھگت سنگھ،رین کوٹ،یوا،لجا،گنگا جل،اومکارہ،کمپنی،گولمال سیریز،ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی،راج نیتی… Continue 23reading اجے دیوگن نے زندگی کی46بہاریں دیکھ لیں

سلمیٰ آغاکل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سلمیٰ آغاکل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغاکل  اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی ۔سلمیٰ آغا 3اپریل 1962میں پیدا ہوئیں ۔بھارت میں  پہلی فلم ”نکاح“ سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمی آغانے بھارت کے بعد پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کےجوہردکھائے  ۔ سلمیٰ آغا اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی اپنی منفرد پہچان… Continue 23reading سلمیٰ آغاکل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی

پی ٹی آئی کلچرل ونگ کے سیکرٹری حمزہ علی عباسی عہدے سے مستعفی

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کلچرل ونگ کے سیکرٹری حمزہ علی عباسی عہدے سے مستعفی

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کلچرل ونگ کے سیکرٹری حمزہ علی عباسی نے بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ حمزہ علی عباسی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے ایک فلم سائن کی ہے جس کی وجہ سے اختلافات پیدا ہوئے اور وہ اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی کلچرل ونگ کے سیکرٹری حمزہ علی عباسی عہدے سے مستعفی

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کم کاردیشیان کزن نکلے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کم کاردیشیان کزن نکلے

ندن (نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ریالٹی شو سٹار کم کاردیشیان کے کزن ہیں۔ انگلش میگزین ہیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے یہ انکشاف کیا۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ امریکی ٹی وی شو کیپنگ اپ وِد کاردیشیانز دیکھتے ہیں تو ڈیوڈ… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کم کاردیشیان کزن نکلے

1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 970