اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

میرااداکارہ انجلیناجولی سے متاثر،فٹنس ٹریننگ شروع کردی

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )اداکارہ میرانے ہالی ووڈسٹار انجلیناجولی سے متاثرہوکر فٹنس کے لئے برطانیہ کے کوالیفائیڈ ٹرینرآصف بٹ کی خدمات حاصل کرلیں۔ انہوں نے سکھ چین کلب میں تین ماہ کی ٹریننگ شروع کردی ہے۔وہ ایک دن چھوڑ کردوگھنٹے ٹریننگ کرتی ہیں۔میراکے ٹرینرکاکہناتھاکہ انکے بلڈگروپ اورعمرکے مطابق خوراک تجویزکی ہے۔انہیں انتہائی جدید سائنسی طریقے سے ٹریننگ دی جارہی ہے جس سے اداکارہ کی فزیک ہالی ووڈ اداکاراﺅں جیسی ہوجائے گی۔یونی ویژن نیوز کے مطابق اداکارہ میرانے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ میں اپنی جسامت انجلیناجولی کی طرح بناناچاہتی ہوں۔اس لئے فٹنس کورس شروع کیاہے اوربہت سخت ٹریننگ کررہی ہوں۔میں بہت جلد ہالی ووڈکی فلموں میں کام کروں گی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…