اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلمیٰ آغاکل اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی

datetime 2  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ سلمیٰ آغاکل  اپنی 53 ویں سالگرہ منائیں گی ۔سلمیٰ آغا 3اپریل 1962میں پیدا ہوئیں ۔بھارت میں  پہلی فلم ”نکاح“ سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمی آغانے بھارت کے بعد پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کےجوہردکھائے  ۔ سلمیٰ آغا اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…