ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ممبئی :موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

datetime 28  مارچ‬‮  2015

ممبئی :موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی میں ”موسٹ سٹائلش ایوارڈز “ کی تقریب میں ایشوریا ، سونم سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔ بالی ووڈ اداکار فلمساز اور گلوکار سب ہی موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی رونق بڑھانے آئے۔ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اپنے شوہر ابھیشک بچن کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئیں۔ سفید لباس میں اداکارہ… Continue 23reading ممبئی :موسٹ سٹائلش ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ، بالی ووڈ سٹارز کی بھرپور شرکت

شاہد کپور نے دہلی کی طالبہ کو جیون ساتھی چن لیا، دسمبر میں شادی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2015

شاہد کپور نے دہلی کی طالبہ کو جیون ساتھی چن لیا، دسمبر میں شادی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار شاہد کپور نے اس سال کے آخر میں شادی کا اعلان کردیا۔ ان کی دلہن بالی ووڈ اداکارہ کی بجائے نئی دہلی کی طالبہ میرا ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہد کپور اس سال کے آخری ماہ دسمبر میں شادی کرینگے انہوں نے اپنی دلہن کا انتخاب… Continue 23reading شاہد کپور نے دہلی کی طالبہ کو جیون ساتھی چن لیا، دسمبر میں شادی کا اعلان

کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئینگی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئینگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئیںگی۔ ایوارڈ شو کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے کہا کہ بالی ووڈ کے کئی سٹارز نے ایک ساتھ کام کیا ہے مگر انوشکا اور ایشوریا رائے کو اب تک… Continue 23reading کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئینگی

بھارتی ٹیم کی شکست ،انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے

datetime 28  مارچ‬‮  2015

بھارتی ٹیم کی شکست ،انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے کیلئے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ سشمیتا سین نے لکھا کہ انوشکا کو میچ میں اپنے دوست ویرات کوہلی کو سپورٹ کرتے دیکھ کر اچھا لگا جو انہیں قصوروار… Continue 23reading بھارتی ٹیم کی شکست ،انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

datetime 28  مارچ‬‮  2015

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔ہمالیہ پترا سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے اکشے کھنہ 28 مارچ 1975 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کی فلموں3 لاوارث ، آو اب لوٹ چلیں ، ریس ، ہمرازاور گاندھی مائے فادر نے فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے۔ ان… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

شاہ رخ خان اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے

datetime 27  مارچ‬‮  2015

شاہ رخ خان اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کنگ خان بھی اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے ۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ ٹیلیویژن ایک زبردست میڈیم اور حیرت انگیز پلیٹ فارم ہے انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں جس طرح فلم کی ہدایتکاری کی منصوبہ… Continue 23reading شاہ رخ خان اب ڈائریکٹر بننے کی منصوبہ بندی کرنے لگے

کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

datetime 27  مارچ‬‮  2015

کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کا کہنا ہے کہ کچھ اداکاروں کی بیویاں اب بھی ان سے ڈرتی ہیں اور نہیں چاہتی کہ ان کے خاوند کسی فلم میں میرے ساتھ اداکاری کریں۔ ایک انٹرویو میں سنی لیونی نے کہا کہ کچھ بیویوں کو شاید ایسا خوف ہے کہ اگر ان کے خاوند میرے… Continue 23reading کچھ اداکاروں کی بیویاں مجھ سے ڈرتی ہیں، سنی لیون

سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015

سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی خوبصورتی اور سٹائل کے حوالے سے جانی جاتی ہیں لیکن وہ اپنے پرستاروں کو فٹبال میں مہارت سے حیران کرنے والی ہیں۔ سونم نے اپنی فلم میں سلمان خان کے ساتھ فٹبال کھیل کر سب کو حیران کیا، یہ مناظر فلم کے ایک گانے میں شامل کئے… Continue 23reading سونم کپورفٹبالربن گئیں، سلمان خان سے مقابلہ کیا

Page 926 of 969
1 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 969