اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی ٹیم کی شکست ،انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو سپورٹ کرنے کیلئے ساتھی اداکار میدان میں کود پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ سشمیتا سین نے لکھا کہ انوشکا کو میچ میں اپنے دوست ویرات کوہلی کو سپورٹ کرتے دیکھ کر اچھا لگا جو انہیں قصوروار کہہ رہے ہیں وہ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں۔ دیا مرزا نے کہا کہ بھارت کی شکست ناقابل برداشت تھی لیکن انوشکا کو ذمہ دار کہنا ہتک آمیز تھا۔ رشی کپور نے کہا کہ ’جاکو راکھے سائیاں مار سکے نہ کوئی‘۔ پریانکا چوپڑا نے لکھا انوشکا تو صرف ویرات کوہلی کی حمایت کرنے گئیں تھیں، تماشائیوں نے ہار پر جو ان کا حال کیا وہ غلط تھا۔ بپاشا باسو نے کہا کہ اگر قوم پوری ٹیم کو سپورٹ کر سکتی ہے تو ایک کھلاڑی کی دوست کیوں نہیں؟۔ بھارتی ٹینس کوئن ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہارے ہیں تو انوشکا کے دھیان بٹایا لیکن جب جب سنچری بنائی تو اس کا کیا؟۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…