اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے بچن اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئیںگی۔ ایوارڈ شو کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرن جوہر نے کہا کہ بالی ووڈ کے کئی سٹارز نے ایک ساتھ کام کیا ہے مگر انوشکا اور ایشوریا رائے کو اب تک ایک ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے، انہوں نے کہا کہ میں بہت بے صبری سے فلم کا انتظار کررہا ہوں، فلم میں سٹائل اور فیشن پر بہت کام کیا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ یہ فلم دیکھنے والوں کے دل میں جگہ بنا لے گی۔
کرن جوہر کی نئی فلم میں ایشوریا رائے اور انوشکا شرما ایک ساتھ نظر آئینگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































