اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سٹار شاہد کپور نے اس سال کے آخر میں شادی کا اعلان کردیا۔ ان کی دلہن بالی ووڈ اداکارہ کی بجائے نئی دہلی کی طالبہ میرا ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہد کپور اس سال کے آخری ماہ دسمبر میں شادی کرینگے انہوں نے اپنی دلہن کا انتخاب ایک تقریب میں کیا ، ان کی ہونیوالی دلہن نئی دہلی کی ذہین طالبہ میرا ہیں، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد کپور نے کہا کہ میری محبوبہ کوئی بالی ووڈ ہیروئن نہیں بلکہ ایک بہت عام سی لڑکی ہے۔
شاہد کپور نے دہلی کی طالبہ کو جیون ساتھی چن لیا، دسمبر میں شادی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری



















































