منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایڈونچر سے بھرپور فلم ” انسرجنٹ ” کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2015

ایڈونچر سے بھرپور فلم ” انسرجنٹ ” کا باکس آفس پر کامیابی کا سفر جاری

نیو یارک: (نیوز ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” نے باکس آفس پر کامیابی کی سیڑھیاں طے کرنا شروع کر دیں۔ سائنس فکشن فلم ریلیز کے کچھ ہی دنوں میں پانچ کروڑ اٹھائیس لاکھ ڈالر سمیٹ چکی ہے۔ دھواں دھار ایکشن مناظر نے شائقین کے دل موہ لیے ہیں۔

سیف علی خان بخوشی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں ، کرینہ کپور

datetime 24  مارچ‬‮  2015

سیف علی خان بخوشی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں ، کرینہ کپور

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ سیف علی خان خوشی سے حکومت کی جانب سے دیا جانے والاپدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں اس بارے میں رپورٹس گردش کر رہی ہیں کہ سیف علی خان ایک مقدمہ ملوث پانے کے باعث حکومت نے انہیں پدماشری ایوارڈ دیئے… Continue 23reading سیف علی خان بخوشی پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کے لئے تیار ہیں ، کرینہ کپور

خود کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ، کنگنا ریناوت

datetime 24  مارچ‬‮  2015

خود کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ، کنگنا ریناوت

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگناریناوت نے بوڑھے ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنا نے کہا کہ چونکہ میں نے سترہ سال کی عمر میں فلم نڈسٹری میں قدم رکھا تھا اس لئے اب میں 28 سال کی ہو گئی ہوں تو انڈسٹری میں خود کو بہت ہی بوڑھی… Continue 23reading خود کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ، کنگنا ریناوت

ہندوستان میں پاکستانی ‘داستان’ کا چرچا

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ہندوستان میں پاکستانی ‘داستان’ کا چرچا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ انڈسٹری میں خوبصورتی سے قدم جمانے والے فواد خان صرف ہندوستان کی بڑی اسکرین پر ہی نہیں، چھوٹی اسکرین پر بھی راج کر رہے ہیں۔بلاک بسٹر ڈرامے ‘ہمسفر’ کے بعد فواد خان اور صنم بلوچ کا ڈرامہ سیریل ‘داستان’ ان دنوں ایک انڈین چینل زندگی پر ‘وقت نے کیا، کیا حسین… Continue 23reading ہندوستان میں پاکستانی ‘داستان’ کا چرچا

جیکولین کا اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے سے انکار

datetime 24  مارچ‬‮  2015

جیکولین کا اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ ہدایتکار میلان لتھریا نے ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی بنائی تھی، جس میں اجے دیوگن کی رہی شاندار پرفامنس اور اب ایک اور فلم بنانے جارہے ہیں۔میلان لتھریا نے جس میں پھر سے اجے کو ہی کاسٹ کیا ہے،جبکہ ہیروئن کیلئے سری لنکن بیوٹی جیکولین سے رابطہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading جیکولین کا اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے سے انکار

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ”رام لکھن“ کے ری میک میں کاسٹ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ”رام لکھن“ کے ری میک میں کاسٹ

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور فلمساز کرن جوہر اور ڈائریکٹر روہت شیٹی نے بالآخر ڈائریکٹر سبھاش گئی کی 1989ء میں بنائی گئی سپر ہٹ فلم ”رام لکھن“ کے ری میک کی کاسٹ کو فائنل کرلیا ہے اور اس ری میک میں عالیہ بھٹ پاکستانی اداکار فواد خان اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیے… Continue 23reading عالیہ بھٹ، فواد خان اور سدھارتھ فلم ”رام لکھن“ کے ری میک میں کاسٹ

کرینہ کپور نے واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے

datetime 24  مارچ‬‮  2015

کرینہ کپور نے واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کے سپر اسٹار اور نواب منصور علی خان پٹودی کے بیٹے سیف علی خان جن کے خلاف ایک آرٹی آئی درخواست دی گئی تھی کہ ان سے بھارت کا سول ایوارڈ پدما شری واپس لیا جائے۔ سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے خود ہی ایوارڈ کی واپسی کا اعلان کر… Continue 23reading کرینہ کپور نے واپسی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے

یوم پاکستان: ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان کا قوم کے نام پیغام

datetime 24  مارچ‬‮  2015

یوم پاکستان: ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان کا قوم کے نام پیغام

کراچی(نیوز ڈیسک)یوم پاکستان کے موقع پر ملک کے ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قوم کے نام پیغام دیا اور ملی نغمہ بھی سنایا۔ دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والے گلوکار راحت فتح علی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے یوم پاکستان کے… Continue 23reading یوم پاکستان: ممتاز گلوکار راحت فتح علی خان کا قوم کے نام پیغام

ششی کپور کے لیے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

datetime 24  مارچ‬‮  2015

ششی کپور کے لیے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

ممبئی (نیوز ڈیسک)ہندوستان کی حکومت نے مشہور فلم اداکار اور پروڈیوسر ششی کپور کو بھارتی سینما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ششی کپور کی پیدائش 18 مارچ 1938 میں کلکتہ میں ہوئی تھی۔ان سے پہلے ان کے والد پرتھوی راج کپور اور بڑے بھائی راج کپور کو بھی… Continue 23reading ششی کپور کے لیے باوقار دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

1 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 969