جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

خود کو بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ، کنگنا ریناوت

datetime 24  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگناریناوت نے بوڑھے ہونے کا اعتراف کر لیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنگنا نے کہا کہ چونکہ میں نے سترہ سال کی عمر میں فلم نڈسٹری میں قدم رکھا تھا اس لئے اب میں 28 سال کی ہو گئی ہوں تو انڈسٹری میں خود کو بہت ہی بوڑھی محسوس کرنے لگی ہوں ۔کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ جب میں نے تنو وڈز منو میں کام کیا تھا تو آنند سے خود مانگ کے کام لیا تھا جبکہ اب بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ مجھے کال کر کے اپنی کسی فلم میں کاسٹ کرنے کا کہتے ہیں تو میرے پاس مصروفیات کے باعث وقت نہیں ہوتا ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم کہ میں نیشنل ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہوں یا نہیں تاہم اگر یہ ایوارڈ مجھے مل جائے تو اس میں حرج بھی کوئی نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…