انتہا پسندوں نے پاکستانی قوم کے تصور کو دھندلا ڈالا:علی ظفر
کراچی (نیوز ڈیسک)معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں ایسے پہلوﺅں پر بات کیے جانے کی ضرورت ہے جو کہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہیں جبکہ مٹھی بھر انتہا پسندوں نے پاکستانی قوم کے تصور کو دھندلا کر رکھ دیا ہے۔ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading انتہا پسندوں نے پاکستانی قوم کے تصور کو دھندلا ڈالا:علی ظفر