ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ نے کہا ہے کہ جان ابراہام اور شوجیت کے ساتھ آنیوالی فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کر رہا ہوں اور اس کے لئے بیحد پرجوش بھی ہوں۔ بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے آیوشمان نے کہا کہ فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کرنا میرے لئے ہوم کمنگ کی طرح ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں جان ابراہام کیساتھ کام کرنے کے حوالے سے بھی بیحد پرجوش ۔
آنیوالی فلم ”آگرہ کا دابرا“ میں کام کر رہا ہوں‘ آیوشمان کھرانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟



















































