جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

رنبیرکپور اور دیپیکا پڈوکون کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپیکا پدوکون کے درمیان چند برس قبل انتہائی گہری دوستی تھی تاہم حالات نے پلٹا کھایا اور دونوں کے درمیان قربتیں دوریوں میں بدل گئیں لیکن دونوں ستارے ایک مرتبہ پھر قریب آنے لگے ہیں.بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیرکپور اور دیپیکا پدوکون ان دنوں اپنی نئی فلم ”تماشا“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شوٹنگ کے دوران دونوں ستاروں کے درمیان فاصلے ایک مرتبہ پھر سمٹ رہے ہیں، رنبیر کپور اپنی دوست کترینہ کیف کی غیر موجودگی میں دیپیکا پدوکون کے ساتھ ناصرف زیادہ سے زیادہ وقت گزارتے ہیں بلکہ دونوں ایک ساتھ کھانا کھانے بھی جاتے ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ کے ہولی کے تہوار کے موقع پر اپنے بیٹے اور دیپیکا کی ایک تصویر بھی ٹوئٹ کی تھی۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…