پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پرحیران کن ایوار ڈ حاصل کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پرحیران کن ایوار ڈ حاصل کر لیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے 2014 میں بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈز حاصل کرلیا جبکہ بدترین اداکار کا ایوارڈ ارجن کپور اور بدترین فلم کا ایوارڈ”ہم شکل ” کے نام رہا۔ ”گولڈن کیلا ایوارڈز” کی رنگا رنگ تقریب نئی دہلی میں ہوئی جہاں سال دو ہزار چودہ کیلئے… Continue 23reading سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پرحیران کن ایوار ڈ حاصل کر لیا

سو نل چوہا ن کے گھر پر ڈاکہ ،چور بھاری مالیت لے اڑے

datetime 15  مارچ‬‮  2015

سو نل چوہا ن کے گھر پر ڈاکہ ،چور بھاری مالیت لے اڑے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل سونل چوہان کے گھر سے چور گزشتہ رات چالیس لاکھ روپے مالیت کا زیور اور نقدی لے اڑے۔ چوری ہونے والی اشیا میں سونل کا وہ تاج بھی شامل تھا جو انہیں 2005 میں مس ورلڈ ٹورازم کا مقابلہ جیتنے پر دیا گیا تھا۔ جس وقت سونل کے… Continue 23reading سو نل چوہا ن کے گھر پر ڈاکہ ،چور بھاری مالیت لے اڑے

بالی ووڈ کے دبنگ خان اب باکسر بنیں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2015

بالی ووڈ کے دبنگ خان اب باکسر بنیں گے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دیگر اسٹارز کی طرح منفرد اداکاری کرنے والے دبنگ سلمان خان فلم “سلطان” میں باکسر بنیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی فلم “سلطان” میں سلمان خان 40 سال کے باکسر بنیں گے جہاں ان کے ساتھ پہلی بار بلاک… Continue 23reading بالی ووڈ کے دبنگ خان اب باکسر بنیں گے

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ آج 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

datetime 15  مارچ‬‮  2015

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ آج 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی تیزی سے ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ آج اپنی 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بھولی سی صورت ، شرارتی ادائیں اور آنکھوں میں مستی ، بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلمی کیرئیر کا آغازفلم ”سنگھرش“ میں چائلڈ سٹار سے کیا ، فلمساز مہیش بھٹ… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ آج 22 ویں سالگرہ منا رہی ہیں

کوہلی میرے پسندیدہ کرکٹر نہیں، انوشکا شرما

datetime 15  مارچ‬‮  2015

کوہلی میرے پسندیدہ کرکٹر نہیں، انوشکا شرما

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ کوہلی ان کے پسندیدہ کرکٹر نہیں ہیں اور وہ پوری ٹیم کی حمایت کرتی ہیں۔ ممبئی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشکا شرما نے کہا کہ مجھے کرکٹ زیادہ پسند نہیں، میں ٹینس کو پسند کرتی ہیں۔ بھارتی ٹیم میں… Continue 23reading کوہلی میرے پسندیدہ کرکٹر نہیں، انوشکا شرما

پوجا بھٹ طویل عرصے بعد اداکاری کرتی نظر آئیں گی

datetime 15  مارچ‬‮  2015

پوجا بھٹ طویل عرصے بعد اداکاری کرتی نظر آئیں گی

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے سینئر اداکار پنکج کپور فلم“ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ”میں پوجا بھٹ کے ساتھ رومانس کرینگے۔بالی ووڈ کے سینئر اداکار پنکج کپور فلم“ ابھی نہیں تو کبھی نہیں ”میں پوجا بھٹ کے ساتھ رومانس کرینگے۔پوجا بھٹ اس فلم کے ذریعے طویل عرصہ کے بعد اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر… Continue 23reading پوجا بھٹ طویل عرصے بعد اداکاری کرتی نظر آئیں گی

فنکار فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دے رہے ہیں:ایوب کھوسو

datetime 15  مارچ‬‮  2015

فنکار فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دے رہے ہیں:ایوب کھوسو

کراچی (نیوز ڈیسک)معروف اداکار ایوب کھوسو نے کہا ہے کہ اگر پاکستان فلم انڈسٹری کی تباہی کے ذمہ دار فنکار تھے تو اب فنکار ہی فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دینے میں مصروف ہیں۔ اب باتیں نہیں بلکہ عملی کام کرنے کا وقت ہے۔ میں بھی کئی فلموں میں مصروف ہونے کی بنا پر ٹی… Continue 23reading فنکار فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دے رہے ہیں:ایوب کھوسو

لی ووڈ سپر اسٹار عامر خان گھر میں اپنی 50 سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں‎با

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لی ووڈ سپر اسٹار عامر خان گھر میں اپنی 50 سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں‎با

ممبئی (نیوز ڈیسک) خواتین کے بارے میں تو مشہور ہے کہ وہ اپنی عمر کے بارے میں کافی محتاط ہوتی ہیں اور اصل عمر بتانے سے گریز کرتی ہیں لیکن بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ بھی خود کو کم عمر ہی تصور کرتے ہیں۔اپنی سالگرہ تقریب سے قبل ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے… Continue 23reading لی ووڈ سپر اسٹار عامر خان گھر میں اپنی 50 سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں‎با

فواد خان شوکت خانم کیلئے امریکہ میں فنڈ ریزنگ کرینگے

datetime 14  مارچ‬‮  2015

فواد خان شوکت خانم کیلئے امریکہ میں فنڈ ریزنگ کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکار ، فواد خان نے بالی وڈ و لالی وڈ میں اپنی شہرت کا مثبت استعمال کرتے ہوئے امریکہ اور کینیڈا میں فلاحی مقاصد کیلئے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا موجودہ دورہ پشاور میں قائم ہونے والے کینسر ہسپتال شوکت خانم کینسر ہسپتال کی تعمیر کیلئے چندہ اکھٹے کرنے کی خاطر ہے۔… Continue 23reading فواد خان شوکت خانم کیلئے امریکہ میں فنڈ ریزنگ کرینگے

1 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 970