پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فواد خان شوکت خانم کیلئے امریکہ میں فنڈ ریزنگ کرینگے

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکار ، فواد خان نے بالی وڈ و لالی وڈ میں اپنی شہرت کا مثبت استعمال کرتے ہوئے امریکہ اور کینیڈا میں فلاحی مقاصد کیلئے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا موجودہ دورہ پشاور میں قائم ہونے والے کینسر ہسپتال شوکت خانم کینسر ہسپتال کی تعمیر کیلئے چندہ اکھٹے کرنے کی خاطر ہے۔ فلم خوبصورت سے بالی وڈ میں خود کو منوانے والے فواد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اور ان کی اہلیہ ہر سال امریکہ اور کینیڈا فلاحی مقصد کیلئے جاتے ہیں کیونکہ ان دونوں ممالک میں فواد کے چاہنے والوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ ان ممالک میں مختلف پروگرامز میں شرکت سے فواد حاصل ہونے والی آمدنی کابڑا حصہ وہ پاکستان کے فلاحی اداروں کو دے دیتے ہیں،رواں برس کے دورے سے ہونے والی آمدنی کا بڑا حصہ عمران خان کے شوکت خانم میموریل ہسپتال کو دیئے جانے کا امکان ہے



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…