فرحان اختر بھی انو شکا شرما کے مداح نکلے
ممبئی / نیویارک(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے فلم ”این ایچ 10“ میں متاثر کن اداکاری کرنے پر انوشکا شرما کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی شاندار اداکاری کا سلسلہ جاری رکھے۔فرحان اختر نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ” انوشکا شرما این ایچ 10میں بہت… Continue 23reading فرحان اختر بھی انو شکا شرما کے مداح نکلے