پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئرن مین کا سپر ہیرو اسکرین سے نکل کر حقیقی دنیا میں آگیا‎

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیور یارک (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈایکشن سیریز آئرن مین کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاؤ نے جونیئر نے7سال کے معذور بچے کو مصنوعی بازو لگا کر فلمی کردار کو حقیقی زندگی میں دکھایا ‘سپر ہیرورابرٹ نے جونیئر نے ہالی ووڈ کی فلم ’’آئرن مین ‘‘ کا کردار حقیقی زندگی میں نبھایا اور ایک معذور بچے کے خواب کو پورا کر دیا ۔ تھری ڈی پرنٹڈ مصنوعی ہاتھ بنانیوالی کمپنی کے نئے پروجیکٹ کے لیے فلم بندکیے گئے ان مناظر میں رابرٹ ڈاؤ نے اس بچے سے ملتے ہیں جو پیدائشی طور پر اپنے دائیں بازو سے محروم ہے۔ ڈاؤ نے جونیئر معذور الیکس پرنگ کو اپنے آئرن مین سوٹ کے ساتھ ایک تھری ڈی پرنٹڈ بازو پیش کرتے ہیں ۔ بچہ یہ مصنوعی بازو پہن کر بہت خوش ہوتا ہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…