ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کو بھارت کے تاریخی مقامات پر تصاویر (سیلفی) بنانا پسند ہیں۔ یونی ویژن نیوز کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں نرگس فخری نے کہا کہ انہوں نے نئی دہلی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لومیا 535 کی تشہیری مہم میں لودھی مقبرے، انڈین گیٹ اور تاج محل جیسے تاریخی مقامات پر اپنی تصویریں خود کھینچیں۔ انہوں نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو لومیا 535 کے ساتھ اس سے اچھی تصاویر کھینچوانے کا چیلنج کیا ہے۔
تاریخی مقامات پر سیلفی بنانا پسند ہے، نرگس فخری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری



















































