پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کٹرینہ نے ساس کی تعریفوں کے پل باندھے

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کہتے ہیں کہ بہو کے سسرال میں قدم جمانے کا راستہ ساس سے ہوکر گزرتا ہے اور بالی ووڈ کی باربی ڈو ل کٹرینہ کیف بھی اسی فارمولے پر عمل کرتی ہوئی ہر جگہ اپنی ہونے والی ساس یعنی رنبیر کپور کی والدہ کی شان میں قصیدے پڑھتی نہیں تھکتیں۔ہندوستانی ویب سائیٹ کو اپنے انٹرویو میں جب کٹرینہ کیف سے رنبیر کپور کی والدہ نیتو سنگھ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ نیتو سنگھ انتہائی خوبصورت، شاندار اور لاجواب شخصیت کی مالک ہیں جو انتہائی کم عمری میں بالی ووڈ میں آئیں اور اپنے عروج میں ہی جس سے محبت کی اسی سے شادی کرلی۔کٹرینہ کیف کا کہنا تھا کہ نیتو سنگھ کے علاوہ ان کے رشی کپور بھی عظیم انسان ہیں وہ ان کے ساتھ دو فلموں میں کام کرچکی ہیں اور اس دوران دونوں کئی مرتبہ اکٹھے کھانا بھی کھاچکے ہیں



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…