ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر پردہ سیمیں پر جوڑی بنائیں گے۔ ہدایتکار روہت سیٹھی بالی ووڈ کی ایور گرین جوڑی پھر شائقین کے سامنے لا رہے ہیں۔ روہت نے بالی ووڈ میں گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی نئی فلم ”دل والے“ میں شاہ رخ خان اور کاجول مرکزی کردار کریں گے۔ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی اس سے پہلے مائی نیم از خان میں بھی نظر آئی تھی۔ رومانوی فلم میں ورون دھون اور ہیروپینٹی کی ہیروئن کریتی سینن بھی نظر آئیں گی۔ ”دل والے“ کی شوٹنگ کا آغاز بیس مارچ کو ہوگا۔
شاہ رخ اور کاجول دیوگن ایک بار پھر فلم میں اکٹھے کام کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری



















































