جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ کپور نئی فلم میں آئٹم کر کے ”حسن “کی بجلیاں گرانے کیلئے تیار

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) ناکامیابیوں کے بھنور میں پھنسی بالی ووڈ کی بے بو کرینہ کپور نئی فلم میں آئٹم نمبر پر حسن کی بجلیاں گرانے کیلئے تیار ہو گئی، بے بو کیلیے سال 2014 تو ناکامی اور مایوسی کے سوا کچھ نہ دے سکا، جس فلم میں کام کیا وہ بری طرح پٹی، فلمی کیرئیر پر ناکامی کے یہ بادل پچھلے دو برس سے چھائے ہوئے ہیں، اداکارہ کو تلاش ہے کسی اچھی فلم کی اور وہ مل کر نہیں دے رہی، اسی پریشانی سے دوچار فیوی کول گرل نے مہمان اداکار بن کر فلموں میں قسمت آزمانا شروع کر دی ہے، ساتھ ساتھ چھوٹے نواب کی دلہنیا آئٹم نمبر کرنے کو بھی تیار ہیں، کرن جوہر نے بےبو کو شامل کیا ہے۔ نئی فلم میں بطور ہیروئن نہیں بلکہ اسپیشل نمبر کیلئے، فلم کے ہیرو ہیں سدھارنتھ مہلوترہ جن کی ہیروئن کا انتخاب نہیں ہوا، کرینا کپور کیلئے خاص طور پر مہنگے مہنگے ملبوسات ڈیئزائن کیے جائیں گے۔ تاکہ ان کا حسن اس آئٹم نمبر میں اور قیامت ڈھائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…