راہگیر کو ٹکر مارنے پر اداکارہ گیتا کپور گرفتار
ممبئی (نیوز ڈیسک) مشہور بالی ووڈ کوریوگرافرگیتا کپورکو تیز رفتار ڈرائیونگ کے الزام میں ممبئی پولیس نے گرفتار کیا. بعد میں پولیس اسٹیشن سے ہی ان کو ضمانت مل گئی. گیتا پر اپنی گاڑی سے تیس سال کے ایک نوجوان کو ٹکر مار کر اسے زخمی کرنے کا الزام ہے. گرفتاری کے بعد پولیس گیتا کو ممبئی… Continue 23reading راہگیر کو ٹکر مارنے پر اداکارہ گیتا کپور گرفتار







































