جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

اگر مجھے شادی کرنا ہوتی تو کرینہ سے کرتا کرن جوہر

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم میکر کرن جوہر نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان سے کھلبلی مچا دی کہ اگر وہ شادی میں دلچسپی رکھتے تو کرینہ کپور ان کی بیوی ہوتیں جن سے وہ شادی کرتے۔ کرینہ کپور یوں تو انڈسٹری میں مختلف ادکاراؤں سے لڑتی جھگڑنے میں بہت مشہور ہیں مگر کرن جوہر کے ساتھ ان کے خاصے اچھے تعلقات ہیں۔ کبھی خوشی کبھی غم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں روابط مضبوط ہوئے اور دونوں بہت اچھے اور نزدیکی دوست بن گئے۔ حال ہی میں کرن جوہر نے اپنے ایک انٹرویو میں کرینہ کپور کے لیے اپنی محبت کا اعتراف کیا۔ کرن جوہر کے لفظ کچھ یوں تھے’’ ہم میں تعلق ہے۔ میں ہمیشہ محسوس کرتا ہوں کہ اگرمیں وہ شخص ہوتا جو دلچسپی لیتا تو کرینہ کپور میری بیگم ہوتیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…