ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلمی صنعت بالی وڈ کے مشہور اداکار ارجن رامپال نے اپنی ’طلاق‘ کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور میڈیا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ارجن رامپال نے ٹوئٹر پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا: ’میں اور میری بیوی باندرا فیملی کورٹ میں طلاق فائل کرنے گئے تھے؟ کیا کسی نے اس بات کی جانچ پڑتال کرنے کی زحمت کی؟‘ارجن رامپال نے لکھا کہ دراصل وہ نہیں بلکہ ان کے دوست مارک ربسن اور ان کی بیوی باندرا کورٹ گئے تھے۔رامپال کا غصہ اتنے پر بھی ختم نہیں ہوا اور انھوں نے مزید لکھا: ’میں آج سے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کسی بھی شخص کو انٹرویو نہیں دوں گا اور نہ ہی اس کے بارے میں میڈیا میں بات کروں گا۔ ارجن رامپال اور ان کی بیوی مہر جیس آ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔ارجن رامپال نے ان خبروں کی مسلسل تردید کی ہے۔
’میری بیوی اور میں فیملی کورٹ میں طلاق فائل کرنے گئے؟‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے



















































