نئی دہلی(نیوز ڈیسک) عامر خان جو گزشتہ دنوں50برس کے ہو گئے ہیں اور اب بھی ان کا اپنے کام میں سست روی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور اپنی نئی فلم ” دنگل“ تیاریوں میں مصروف ہیں۔اطلاعات ہیں کہ مسٹر پرفیکٹ کو ان کی اگلی فلم کیلیے ایک شرابی کا کردار دیا جائے گا۔ فلم ”پی کے“ میں بھی عامر خان نے ایک منفرد کردار ادا کیا جس میں لوگ انہیں کہتے کہ پی کے آئے ہو۔ اب پھر سننے میں آیا کہ وہ ایک شرابی کا کردار ادا کرنے والے ہیں۔ فلم” دنگل“ میں عامر خان ریسلر مہا ویر فوگٹ سنگھ کا کردار ادا کر رہے ہیں۔دوسری طرف عامر خان نے گزشتہ روز ممبئی کے علاقہ لونے والا میں اپنے دوستوں اور ساتھی اداکاروں کو اپنی پچاسویں سالگرہ کی پارٹی دی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری



















































