دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’
ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ میگا سٹار امیتابھ بچن، دیپکا پڈکون اور عرفان خان کی نئی فلم ‘پیکو’ کا ٹریلر جاری ہو گیا۔فلم میں دپیکا ایک پیار کرنے والی ذمہ دار بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو اپنے نوے سالہ والد (امیتابھ) کا بہت خیال رکھتی ہے۔ٹریلر میں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار عرفان امیتابھ… Continue 23reading دپیکا کا ’90 سال کا بچہ’