منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سیمی فا ئنل میں کوہلی کی حوصلہ افزا ئی نہیں کر وں گی، انو شکا

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)با لی ووڈ اداکا رہ انو شکا شرما عالمی کپ کے سیمی فا ئنل میں ٹیم انڈیا اور اپنے بوا ئے فرینڈ ویرات کو ہلی کی حو صلہ افزا ئی کے لئے آسٹریلیا نہیں جا ئیں گی ۔ ذرا ئع کے مطا بق ٹیم کے نا ئب کپتا ن ویرات کو ہلی کے لئے لکی چارم ما نی جا نے والی انو شکا شر ما نے ان کے کھیل میں رکا وٹ نہیں ڈالنے اور میڈیا کی تو جہ ٹیم کی کا رکر دگی سے ہٹ کر دونو ں کے با ہمی تعلقات پر چلے جانے کا خدشہ سے اپنا پہلے سے مقر ر دورہ منسو خ کر دیا ہے ۔ گز شتہ دنو ں کوہلی نے انو شکا شرما کی فلم این ایچ 10 دیکھنے کے بعد ٹو ئٹر پر کھلے عام اپنی محبت کا اظہار کر تے ہو ئے لکھا تھا کہ میں نے ابھی این ایچ 10 دیکھی ۔ یہ لا جواب فلم ہے اور اس میں میری جان انو شکا شر ما نے شا ندار اداکاری کی ہے ، ذرائع کے مطا بق دونو ں اس سال کے آخر شا دی بھی کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…