سنی لیون پھر شائقین کے دلوں میں” آگ“ لگانے کو تیار
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالغوں کی فلموں سے شہرت پانے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی ”بے بی ڈول“ایک بار پھر شائقین کے دلوں میں آگ لگانے کو تیار ہیں۔ ان کی نئی فلم ” کچھ کچھ لوچا ہے“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے جس میں سنی لیون مرکزی کردار نبھا رہی ہیں اور اس… Continue 23reading سنی لیون پھر شائقین کے دلوں میں” آگ“ لگانے کو تیار