اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

عائشہ ٹاکیہ فلم نگری میں واپسی کے پر تولنے لگی

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عائشہ ٹاکیہ شادی کے بعد پھر سے فلم نگری میں واپس آنے کیلئے پرتول رہی ہیں۔ فطری معصومیت سے بھرپور اداکاری کے باعث عائشہ ٹاکیہ کو فلم بینوں نے اداکار سلمان خان کی فلم وانٹڈ میں بہت پسند کیا تھا اوران کی جوڑی کو خوب سراہا گیا تھا۔ فلمی حلقوں کا خیال تھا کہ شادی کے بعد عائشہ ٹاکیہ فلمی دنیا سے کنارہ کشی کرلیں گی لیکن خبریہ ہے کہ وہ ہدایتکار رنویجے سنگھ کی فلم موڈ کےساتھ پھرسے بالی وڈ پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے آرہی ہیں۔ یہ فلم تائیوان میں بننے والی فلم کیپ واچنگ کا ری میک ہے اورفلم ساز نے فلم کے خصوصی حقوق حاصل کرلئے ہیں۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…