ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم ‘ہائی وے’ کے مشہور گانے ‘سوہا سوہا’ اور ‘ہمپٹی شرما کی دلھنیا’ کے ان پلگ ورڑن ‘سمجھاواں’ جیسے مشہور گیتوں سے گلوکاری شروع کرنے والی بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد ہی اپنا میوزک البم ریلیز کرنے کا منصوبہ رکھتی ہیں۔اطلاعات کے مطابق، رواں سال نوجوان اداکارہ کئی فلموں میں کام کر رہی ہیں اور وہ 25 سال کی عمر تک یہ البم ریلیز کر سکتی ہیں۔عالیہ ان دنوں ہدایت ابھیشک چوبے کی فلم ‘اڑتا پنجاب’، کرن جوہر کی’کپور اینڈ سنز’ اور وکاس بھیل کی ‘شاندار’ میں مصروف ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
ناصر مدنی کو نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران دل کا دورہ، اسپتال منتقل



















































