ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کی سابقہ پاکستانی محبوبہ کا دلخراش انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی  سابقہ اداکارہ اور بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی سابقہ محبوبہ سومی علی نے دردناک انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں جنسی ظلم کا شکار رہی ہیں۔سومی علی نے نوعمری میں ہی بالی ووڈ میں کام شروع کیا اور سلمان خان کے ساتھ معاشقے کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کی۔ دونوں کا آٹھ سال پر محیط تعلق 1999ءمیں اختتام کو پہنچ گیا۔ سلمان سے علیحدگی کے بعد وہ امریکی ریاست فلوریڈا منتقل ہو گئیں اور زیادتی کی شکار خواتین کی مدد کیلئے ادارہ “No More Tears” قائم کیا۔ وہ کہتی ہیں کہ پانچ سال کی عمر میں ایک گھریلو ملازم نے انہیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب وہ سکولوں اور یونیورسٹیوں میں طلباء و طالبات کو لیکچر دینے جاتی ہیں تو اپنے ناخوشگوار تجرے کا ذکر کرتی ہیں تاکہ یہ بتا سکیں کہ ظلم کا نشانہ بننے والوں کو خود کو قصور وار نہیں سمجھنا چاہئے بلکہ مجرم کے خلاف آواز اٹھانی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…