عائشہ ٹاکیہ فلم نگری میں واپسی کے پر تولنے لگی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ عائشہ ٹاکیہ شادی کے بعد پھر سے فلم نگری میں واپس آنے کیلئے پرتول رہی ہیں۔ فطری معصومیت سے بھرپور اداکاری کے باعث عائشہ ٹاکیہ کو فلم بینوں نے اداکار سلمان خان کی فلم وانٹڈ میں بہت پسند کیا تھا اوران کی جوڑی کو خوب سراہا گیا تھا۔… Continue 23reading عائشہ ٹاکیہ فلم نگری میں واپسی کے پر تولنے لگی