اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سنی لیون پھر شائقین کے دلوں میں” آگ“ لگانے کو تیار

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالغوں کی فلموں سے شہرت پانے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی ”بے بی ڈول“ایک بار پھر شائقین کے دلوں میں آگ لگانے کو تیار ہیں۔ ان کی نئی فلم ” کچھ کچھ لوچا ہے“ کے ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے جس میں سنی لیون مرکزی کردار نبھا رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک آئٹم سانگ بھی کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس فلم میں رام کپور، سنی لیون، ایولین شرما اور دیگر اداکار شامل ہیں۔ سنی لیون اس فلم میں ”شنایہ“ نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہوتی ہے جبکہ رام کپور ایک 45 سالہ شادی شدہ شخص ”پراوین پاٹیل“ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو شنایا کا بہت بڑا فین ہونے کیساتھ اس کے پیار میں پاگل بھی ہوتا ہے اور اصل کہانی تب شروع ہوتی ہے جب پراوین کی شنایا سے ملاقات ہوتی ہے۔المبرا انٹرٹینمنٹ کی اس پراڈکشن کو ”سیکس کامیڈی“ کا درجہ دیا گیا ہے جبکہ اس کا پہلا نام ”پاٹیل ریپ“ رکھا گیا تھا جسے تبدیل کر کے ”کچھ کچھ لوچا ہے“ رکھ دیا گیا۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…