منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

شوبز کی وجہ سے فیملی کو وقت نہیں دیا، ایما واٹسن

datetime 1  اپریل‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی اداکارہ ایما واٹسن کا کہنا ہے کہ شوبز کی وجہ سے فیملی کو وقت نہیں دیا۔ انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ میں نے کم عمری میں شوبز میں قدم رکھ دیا تھا لیکن شوبز میں قدم رکھنے کی وجہ سے میری فیملی متاثر ہوئی۔ میں اپنی فیملی کو وقت نہیں دے پائی مجھے اس کا افسوس ہے لیکن اب میں اپنی فیملی اور تعلیم کو بھر پور وقت دوں گی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں اپنے بچوں کو کبھی بھی شوبز میں قدم رکھنے نہیں دوں گی۔ انہوں نے شادی کے بارے میں کہا کہ میں ابھی اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکتی تاہم میں نے جیون ساتھی چن لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…