اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اور کم کاردیشیان کزن نکلے

datetime 1  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ندن (نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امریکی ریالٹی شو سٹار کم کاردیشیان کے کزن ہیں۔ انگلش میگزین ہیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے یہ انکشاف کیا۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ امریکی ٹی وی شو کیپنگ اپ وِد کاردیشیانز دیکھتے ہیں تو ڈیوڈ کیمرون نے اس حوالے سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کبھی یہ پروگرام نہیں دیکھا اور انہیں حیرت ہے کہ لوگ اس شو کو اتنی دلچسپی سے کیوں دیکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہہ ڈالا کہ وہ کم کاردیشیان کے کزن ہیں۔

انہوں نے سوال پوچھنے پر بتایا کہ کم کاردیشیان اور وہ 13ویں نسل سے کزن ہیں۔ دونوں کے آبائو اجداد میں سر ولیم سپینسر نامی شخص گزرے ہیں جو 1555 میں برطانیہ میں رہائش پذیر تھے۔

ڈیوڈ کیمرون صرف کم کاردیشیان کے ہی رشتہ دار نہیں بلکہ وہ ملکہ برطانیہ کے بھی رشتے دار ہیں اور پانچویں نسل سے ان کے کزن ہیں۔ ڈیوڈ کیمرون کنگ ولیم چہارم کی نسل سے ہیں۔ کنگ ولیم چہارم کے اپنی داشتہ ڈوریتھا سے کئی بچے ہوئے تھے اور



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…