فلم” فیوریس 7“ نے38کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایکشن فلم” فیوریس 7“ نے اپنے ابتدائی ہفتے میں بین الاقوامی باکس آفس پر 38 کروڑ ڈالر کا بزنس کیا ہے جس میں سے آدھی آمدن تقریباً 20 کروڑ ڈالر امریکی باکس آفس پر ہوئی ہے۔اپنے ابتدائی ہفتے میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی یہ تیسری بڑی فلم ہے پہلے اور دوسرے… Continue 23reading فلم” فیوریس 7“ نے38کروڑ ڈالر کا بزنس کر لیا







































