اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان انٹر نیٹ کی دنیامیں بھی سب کو پیچھے چھوڑ گئے

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کو بالی وڈ کا سب سے مقبول ادکار سمجھا جاتا ہے تاہم اب سلمان کی شہرت کے بارے میں ایک اور ثبوت بھی حاصل ہوا ہے اور وہ یہ ہے کہ سلمان خان انٹرنیٹ کی دنیا کے بھی مقبول ترین کردار ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی جانب سے منعقد کئے گئے اس سروے میں سلمان خان کا سامنا شاہ رخ خان، اکشے کمار، سیف علی خان اور ہریتک روشن جیسے اداکاروں سے تھا تاہم اکثریت نے سلمان خان کو انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی بالی وڈ شخصیت کا خطاب دیا۔ متعدد کیسز میں ملوث ہونے کے سبب آئے دن بھارتی عدالتوں کے چکر کاٹنے والے سلمان کی وجہ شہرت ان کی نرم طبیعت اور سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینا ہے۔ اس کے علاوہ بالی وڈ میں نووارد اداکاروں کے سر پر ہاتھ رکھنے کے حوالے سے بھی سلمان کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا ہے اور یہی اسباب مل کے ان کی شہرت کا باعث بنے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…