ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میڈیا کی کسی بات کا اب برا نہیں لگتا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں شروع میں میڈیا کی تنقید کی زد میں رہتی تھی۔ لیکن اب مجھے میڈیا سے نمٹنا آگیا ہے۔ میں اب میڈیا کی کسی بات کا برا نہیں مناتی۔ میں جان چکی ہوں کہ فنکاروں اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ اب پرستار بھی سمجھدار ہوچکے ہیں اور ان کو بھی اپنے سٹارز کے بارے میں علم ہوتا ہے۔
شروع میں میڈیا کی تنقید کی زد میں رہتی تھی، لیکن اب نمٹنا آگیا ہے،کترینہ کیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
آئی سٹل لو یو
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































