مائرہ اور شاہ رخ نے شوٹنگ کا آغاز کر دیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور مائرہ خان کی فلم وینس کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ یش شڑما کی فلم ”فین” کی عکسبندی مکمل کرانے اور مختصر بریک کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر شوٹنگ میں مصروف ہو گئے۔ شاہ رخ اب راہول ڈولکیا کی فلم ”رئیس” میں مائرہ… Continue 23reading مائرہ اور شاہ رخ نے شوٹنگ کا آغاز کر دیا